مٹیاری، حیدرآباد اور کراچی میں الگ الگ واقعات، زخمی اسپتال منتقل، ڈرائیورفرار
درگئی میں کار نہر اور شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری ، تین افراد زخمی
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، بعض کی حالت تشویشناک
موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔
پچھلے 5 سال میں 20 لاکھ چھوٹے بڑے حادثات ہوئے ہیں ان میں مجموعی طور پر44600 ہلاکتیں جبکہ 25 لاکھ افراد زخمی ہوئے
2011 میں رہائشی سڑک کی چوڑائی کم کر کے 7 فٹ کر دی گئی تھی
کراچی میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ 200 میٹر تک رہی۔
ایک سال کے دوران 84 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔
سی ٹی او لاہور کی قانون کی پاسداری کے لیے عوام سے ٹریفک پولیس سے تعاون کی اپیل