سندھ: ہر شہری کیلئے ویکسینیشن شروع کرنےکافیصلہ

18سال سے اوپرکےشہری کورونا ویکسین کیلئےاہل ہوں گے، محکمہ سندھ

کورونا: عوام نے احتیاط نہ کی تو صورتحال ہاتھ سے نکل جائے گی، فیصل سلطان

اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے، معاون خصوصی

کورونا کی ویکسین ہم جنس پرست بناتی ہے، ایرانی عالم دین کا دعوی

ان لوگوں کے قریب بھی مت جائیں جنہیں کورونا ویکسین لگ چکی ہو کیونکہ وہ ہم جنس پرست ہوچکے ہیں، ایرانی عالم دین آیت اللہ تبریزیاں

ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل 3 فروری سے شروع ہو گا

ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جائے گا۔

کورونا ویکسین کی ملک گیر ترسیل کیلئے حکمت عملی تیار

ویکسین ترسیل اسٹریٹجی کا نام ویکسین ایڈمنسٹریشن پلان ہو گا جس کی منظوری این سی او سی نے دے دی ہے

فوادخان کو پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلوانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

پولیو ٹیم کو روکنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، فواد خان تو 13 فروری سے پاکستان ہی میں نہیں ہیں۔ ٹیم فواد خان

ٹاپ اسٹوریز