احساس پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک کروڑ 25 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر سے پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے اور ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے، شاہ محمود

مائیک پومپیو غیر اعلانیہ اور ہنگامی دورے پر افغانستان پہنچ گئے

ایک ایسے وقت میں پومپیو کا ہنگامی دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جب کوروناوائرس کے سبب عالمی رہنما باہمی ملاقاتوں سے گریز کر رہے ہیں

شاہ محمودقریشی کو کوروناٹیسٹ کروانے کا مشورہ

یہ آزمائش کی گھڑی ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کو کورونا وائرس کے چیلنج کا سامنا ہے، شاہ محمود

پاکستان کا قیام امن کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر مشترکہ کاوش کرنے کا عزم

جنوبی ایشیا میں امن واستحکام اس وقت تک ممکن نہیں ہوگا جب تک تنازعہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کیپیٹل ہل میں خطاب

پاکستان مشرق وسطیٰ کے بحران میں فریق نہیں بنے گا، وزیرخارجہ

ہم تنازع کا نہیں امن کا حصہ بننا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

وزیراعظم، وزیرخارجہ کا دورہ ملائیشیا منسوخ

فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر میں جاری اجلاس میں  پاک فوج سے متعلقہ آئینی و قانونی امور کا جائزہ لیا جارہا ہے

متنازع قانون نے بھارت میں آئینی بحران کو جنم دیا ہے، شاہ محمودقریشی

بھارت میں آرایس ایس کی سوچ غالب آگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب

وزیر خارجہ نے سی پیک سے متعلق امریکہ کی رائے مسترد کر دی

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز