وزیراعظم نے مجھے روکے جانے پر تحقیقات کا کہا ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف اجلاسوں کی صدارت کر یں گے۔
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات پر طاہر خورشید کو طلب کر لیا ۔
سرکاری دستاویزات کے تحت لاہور کی تقسیم سے متعلق میٹنگ میں صرف تحریک انصاف کی سیاسی قیادت سے مشاورت کی گئی ہے۔
عمران خان اصل شیر ہے جو دنیا میں گرجے گا بھی اور عوام کا مقدمہ بھی لڑے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارجہانگیرترین گروپ…
قومی و صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرکس حیثیت سےمقرر کیے؟
کمیٹی کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر وسیم علی تابش کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے
عید الفطر کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
مجھ سے کبھی کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا اور نہ ہی وزارت اعلی چھوڑنے کا کہا، وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد ہوچکی ہے جب کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ملک میں فن گائیکی کے حوالے سے ان کی خدمات کو سنہرے حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ویکسین چوری ہوئی یا خراب ہوئی؟ دونوں صورتوں میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پابندیوں سے بچنے کیلئےعوام کو ایس اوپیز پر من وعن عمل کرنا ہو گا، عثمان بزدار
رمضان بازاروں میں زرعی فیئرپرائس شاپس لگائی جائیں گی، پھل اور سبزیاں 2018 کے ریٹ کے مطابق دستیاب ہوں گی۔













