لاہور کا لارڈ میئر کون ہو گا ؟ اعلیٰ سطحی مشاورت شروع
وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر کو بلالیا۔
لاہور: مظاہرین کا پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ، 2 اہلکار شہید
مظاہرین کے پتھراؤ سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل: انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کمیٹی میں متعلقہ ماہرین کو شامل کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
صوبائی وزرا اور معاونین کے لاہور سے باہر جانے پر پابندی
کوئی بھی وزیر, معاون یا گروپ ممبر وزیر اعلیٰ سے اجازت کے بغیر لاہور سے باہر نہیں جاسکتا
ساہیوال: لین دین کا تنازعہ، بااثر زمیندار نے بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر ساہیوال پولیس نےفوری ایکشن لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث نامزد ملزم گرفتار کر لیا ہے جب کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
چندگھنٹوں میں موٹروے زیادتی کیس منطقی انجام کو پہنچ جائے گا، فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقات پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں بیٹے کے ماں پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
ملزم ارسلان نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اپنی والدہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عثمان بزدار
ہم نےلوگوں کو کورونا سے بچانا ہے اور بھوک سے بھی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلی پنجاب نے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول قائم کر دیا
مخیر حضرات دل کھول کر چیف منسٹر برائے کورونا کنٹرول میں عطیات دیں، عثمان بزدار
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا ورکنگ ریلیشن شپ مزید مستحکم کرنے پر اتفاق