سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 278 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 599 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 41 ہزار 114 ہو گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بہت بڑی جنگ شروع کردی ہے،مرادسعید

اس جنگ میں بھارت اور اسرائیل کا بڑا کردار ہے، وفاقی وزیر

ملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے، وزیراعظم

مہنگی بجلی چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کے فروغ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، عمران خان

گورنر سندھ کا دورہ اسلام آباد معمول کے مطابق ہے، شہباز گل

گورنر سندھ کے دورے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی

 وزیراعظم کی راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

 عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

وزیراعظم نراوی ریور فرنٹ منصوبے پر پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو اسلا م آباد طلب کر لیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کچھ دیر میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔

وفاقی کابینہ کا کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار

رواں ماہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں اگست کے مقابلے میں اضافہ سامنے آیا، اعلامیہ

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، عمران خان

ڈر ہے نومبر میں آلودگی کی وجہ سے کورونا دوبارہ نہ پھیل جائے، وزیراعظم

جنگلات کی کٹائی ہوتی رہی تو آکسیجن کے مسائل ہوں گے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز