’جو تاجر سیاسی ایجنڈے کے تحت ہڑتال کررہے ہیں ان سے کسی اور طرح بات ہوگی‘

حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔

’عدالت نے طلب کیا تو جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کی اصل ویڈیوز پیش کر دیں گے‘

جج نے غلط کام کیا اس لئے عہدے سے ہٹایا گیا اب اخلاقی بنیادوں پر میاں نواز شریف کو بھی رہا ہونا چاہیئے، مشاہد اللہ خان۔

نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات تیز

نیب راولپنڈی کی ٹیم نے اسپورٹس سٹی کا دورہ کیا اور وہاں تعمیر ہونے والے مختلف میدانوں کا جائزہ لیا، ذرائع

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو ہوئی، ذرائع۔

چیئرمین نیب کا اہم حکومتی شخصیت کیخلاف تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب نے زلفی بخاری کی 14 کروڑ کی ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کا نوٹس لیا ہے، ذرائع۔

مریم نواز پر پانچ سال قید کا خطرہ منڈلانے لگا

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے میں نیلسن اور نیسکول کمپنیز سے متعلق مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی قرار دیا تھا

آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

احتساب کا نہ رکنے والا عمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا، اداروں کے خلاف سوچی سمجھی سازش کامیاب نہیں ہو گی، عمران خان۔

نواز شریف پر گھر کے کھانے کی پابندی: مریم نواز کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

کوٹ لکھپت جیل کے باہر جا کر بیٹھوں گی، بھوک ہڑتال بھی کرنا پڑی تو کروں گی، نائب صدر ن لیگ۔

جج ارشد ملک کی قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملاقات

ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی تاہم اس حوالے سے تفصیلات ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں، ذرائع

عدلیہ کو جج کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے، وزیراعظم

اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ن لیگ ماضی میں بھی عدلیہ پردباؤ ڈالتی رہی ہے، عمران خان۔

ٹاپ اسٹوریز