پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

بابراعظم اور امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے

پاکستان ٹی20 سیریز ہار گیا

حریف ٹیم نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی

پہلا ٹی20: پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست

20 کے مجموعی اسکور پر چار پاکستانی پلیئر پویلین لوٹ گئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

پاکستان نےنیوزی لینڈکیخلاف ٹی20 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

موسیٰ خان اورعثمان قادرکو ضرورت پڑنے پر فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے، کپتان

حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کیلئے پر امید

کوشش ہے کہ اچھا کھیل پیش کروں اور پاکستان کو فتوحات دلوانے میں اہم کردار ادا کروں، حارث رؤف

امام الحق بھی انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر

امام الحق کو کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران گیند لگی

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20سیریز سے باہر ہوگئے

دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب وہ سیریز سے آؤٹ ہوئے

ٹی ٹوینٹی سیریز، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کیلیے پرعزم ہیں، مصباح الحق

ہم ایک مشن کے تحت یہاں آئے ہیں، ہیڈ کوچ مصباح الحق

ٹاپ اسٹوریز