پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل مقام پرکھیلنےکی پیشکش مسترد کردی
رگ ڈکیسن نے بتایاکہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی
فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ پر مشتمل انیٹنلی جینس اتحاد ہے۔
پاکستان میں گھومنے اور کرکٹ والا وقت بہت اچھا تھا، میری نیک خواہشات پاکستان کرکٹ کے ساتھ ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
رمیز راجہ کو آئی سی سی سے امید نہیں رکھنی چاہیئے۔ آئی سی سی کچھ نہیں کر سکتی، سابق کپتان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں۔
شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
دستانے پہنے ہوئے ہاتھ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے تھے، یہ کس کی سازش ہے میں یہاں نام نہیں لینا چاہتا، وزیر داخلہ
سیریز منسوخی سے متعلق نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کیا ، معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے۔
ٹیم کا خیال رکھنےکا شکریہ، وزیراعظم نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے ازحد احتیاط کی پالیسی کے پیش نظر دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی
میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹکٹ کے ساتھ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل بھرپور پریکٹس سیشن کیا ہے۔













