آصف زرداری اور فریال تالپور کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سابق صدرکو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر  جج محمد بشیر کے رو برو پیش کیا گیا

ایل این جی اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کی طرف سے یہ  دعویٰ  بھی کیا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔

نیب کی خواہش پر شہریوں کو جیل میں نہیں رکھ سکتے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لگ بھگ 90کروڑ روپے کرپشن کیس کے ملزمان ایاز نیازی، محمد ظہور اور امین قاسم  کی درخواست ضمانت منظور کرلی

ایل این جی کیس: مفتاح اسماعیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ریفرنس دائر ہونے اور تفتیش مکمل ہونے تک قومی احتساب بیورو  کو گرفتاری سے روکا جائے، درخواست

منی لانڈرنگ کیس: مریم، حسین اور حسین نواز طلب

نیب تینوں کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں میں تحقیقات کرے گا، ذرائع

کچھ لوگ چاہتے ہیں ہم اندھیرے میں چھلانگ لگائیں، چیف جسٹس

ایف آئی اے تین ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے، چیف جسٹس۔ سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی۔

وزیر اعظم نے امریکہ میں موچی دروازے والی تقریر کی، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو بچانے کے لیے نیب کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

پنجاب پولیس اہلکاروں کی طرف سےنیب افسران کو خوفناک نتائج کی دھمکیاں

کچھ اہلکاروں نے نیب افسران کو وٹس ایپ کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں

’ملکی ترقی کے لیے این آر او ضروری ہے ‘

’جن مقدمات سے کچھ نہیں نکلتا، انہیں باہمی مشاورت سے ختم کردینا چاہیے‘

’نیب سے بچنا ہے تو پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ‘

بادشاہ سلامت عمران خان کو کچھ نہ کہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی جتائیں، سینئر صحافی

ٹاپ اسٹوریز