نواز شریف اور زرداری کے بعد شاہد خاقان عباسی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی شکایت ہے۔ میڈیکل بورڈ نے ان کا ہرنیے کا آپریشن کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 25 ہزار رہ گئی

دل پر دباؤ کم کرنے والی گولی کے باعث سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے، ذرائع

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت ملنے پر لیگی کارکن خوشی سے نہال

مریم اورنگزیب کہتی ہیں قوم سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں جاری رکھے

سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیرون ملک علاج کرانے کی تیاریاں

ذرائع کے مطابق نوازشریف علاج کےلیے بیرون ملک جانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں تاہم  نوازشریف کی والدہ نہیں بیرون ملک جانے کےلیے قائل کررہی ہیں۔

چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف کے ضمانتی مچلکےجمع

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

نواز شریف کی ضمانت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

لاہورہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی جاتی ہے۔

‘نواز شریف کے خون کے دھبے کم ہونا شروع ہوگئے، شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہی ہورہا‘

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ  ہونا شروع ہوگئے ہیں

مریم نواز کو ایک بار پھر سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا

اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم کے خون میں سفید خلیے چار ہزار کم ہو کر 22ہزار سے 18 ہزار پر آ گئے۔

‘وزیراعظم عمران خان نواز شریف کی صحت سے متعلق مسلسل معلومات لے رہے ہیں’

وزیراعظم نے واضح ہدایات دی ہیں کہ میاں نواز شریف کو بہترین طبی سہولتیں دی جائیں، فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز