قافلے آ رہے ہیں آ کر رہیں گے، راستے میں رکاوٹ نہ بنو، بدمعاشی سے کام نہیں چلے گا: عبدالغفور حیدری
اسپیکر تاخیری حربوں سے عمران کو نہیں بچا سکتے، عمران کے دن گنے جا چکے ہیں، جے یو آئی (ف) کے رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، امیر جے یو آئی (ف) کا پریس کانفرنس سے خطاب
حکومت اور نیب کچھ کرلیں،مولانا فضل الرحمان بلیک میل نہیں ہونگے: عبدالغفور حیدری
محمد زبیر کے ذریعے این آر او لینے کی کوشش کی گئی، وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں پر برس پڑ ے
اپوزیشن جماعتوں نے ہم سے ووٹ لیا اور ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا؟ ان 7 ووٹوں کا جواب کون دے گا؟
حکومتی پیشکش کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
حکومتی وزیر کی گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، یہ لوگ اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔
کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، مولانا غفور حیدری
جب پی ڈی ایم جلسےکا نام آئے تو حکومت کو کورونا یاد آجاتا ہے، جے یو آئی رہنما
موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کا مسئلہ مزید گھمبیر کردیا، عبدالغفور حیدری
رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ اس طرح کے مظاہروں سے بھارت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے حکومت کی کرپشن بے نقاب کردی‘
پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن کا خاتمہ کرنے کی باتوں تک محدود ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔
حکومت اور اتحادی ایک پیج پر ہیں، چودھری پرویز الہٰی
کہتے ہیں جے یو آئی سے مذاکرات کے پہلے دن ہی کہا تھا وزیراعظم استعفیٰ دیں گے نہ ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی