بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
مودی سرکار نے ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کا آغاز کسان تحریک سے کیا تھا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے
تین دنوں سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی
بی جے پی حکومت ہٹلر اور موسولینی سے بھی بدتر ہے، ممتا بینرجی
حکومت ریاستی معاملات میں مداخلت کے لیے مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے،وزیراعلیٰ بنگال
مودی سرکار کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب: جامع مسجد میں نماز عید کی ادائیگی پر پابندی لگادی
بے رحمی سے لوگوں کے بنادی حقوق اور ان کی مذہبی آزادی چھینی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی
بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار
حکم کا اطلاق تمام سرکاری اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں پر ہو گا
تینوں خانوں کا بائیکاٹ کریں، بھارتی انتہا پسند سینیما گھس گئے
سلمان خان، شاہ رخ خان، اور عامر خان بھارت کا کلچر خراب کر رہے ہیں
انتہا پسند ہندو بےقابو، حجاب پہنی طالبہ پر نعرے بازی،ہراساں کرنے کی کوشش، لڑکی کے اللہ اکبر کے نعرے
انتہا پسندوں نے طالبہ کو گھیرنے کی کوشش بھی کی لیکن بہادر لڑکی کا مقابلہ نہ کر سکے۔
لتا کی آخری رسومات، شاہ رخ خان مودی کے انتہا پسندوں کے نشانے پر
انتہا پسندوں نے شاہ رخ کی پھونک کوتھوک قراردے کر تنقید شروع کر دی
بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی
حجاب پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کیرالہ کے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے
کلاس میں آنا ہے تو حجاب اتارنا ہوگا، بھارتی کالج
بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں حجاب کرنے والی طالبات کو باہر بٹھا دیا