ٹینشن وہ لیں جو ٹینشن دے رہے ہیں، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کا برا حال ہو گیا ہے۔
حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے
مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روان ہوئے۔
حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
حمزہ شہباز کو ون ٹائم باہر جانے کی اجازت ملی ہے اور وہ جلد برطانیہ روانہ ہوں گے۔
ناکامیوں پر عمران خان کی ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ایمنسی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو جیل میں ڈالنا تھا لیکن ایسا نہیں ہو رہا۔
شہباز شریف طبی معائنے کے بعد واپس چلے گئے
شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا
سانحہ ساہیوال کی شفاف تحقیقات ہونی چاہییں، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اُن کے اہلخانہ اور پارٹی رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔
مسلم لیگ نون نے اب بھی کچھ نہیں سیکھا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مسلم لیگ نون نے جو کچھ کیا وہ ان کی پرانی عادت ہے۔
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب استعفیٰ دیں، مسلم لیگ نون
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔
شہباز شریف کی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
شہباز شریف نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب نے قانون کے منافی کیس بنا کر انہیں گرفتار کیا ہے۔
سانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کو سزا ملنی چاہیے،سینیٹرز
سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے سانحہ ساہیوال کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔