مقبوضہ کشمیر :مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں تمام مساجد اور عید گاہیں بند رہیں گی، کے ایم ایس

برطانیہ کی تمام مساجد نمازیوں کے لیےکھول دی گئیں

برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ  نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔

متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں

مسجد کی کل گنجائش کا تیس فیصد نمازیوں سے پر کرنے کی اجازت دی گئی ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرے  گا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سعودی عرب: اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی

سعودی عرب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 3 ہزار 869 مساجد کی انتظامیہ کو جمعے کی نماز کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں

سعودی عرب میں کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیاں اٹھانے کا اعلان

شاہی فرمان کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھرکی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

رمضان المبارک کی 27 ویں شب: لیلۃ القدر کی تلاش

کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ زیادہ تر افراد نے خصوصی عبادات کا اہتمام گھروں پہ کیا۔

کورونا کو روکنے میں ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا،صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی کے عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کی مختلف مساجد کے دورے۔

اسلام آباد: صدر مملکت کے دورہ مساجد

نمازیوں اور مساجد انتظامیہ کو مل کر احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد یقینی بنانا ہو گا۔

کورونا: احتیاطی تدابیر پہ عمل درآمد کریں، صدر مملکت

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے صدر مملکت نے انتظامات کاجائزہ لیا۔

بزرگوں کو گھر پر نماز کیلئے قائل کریں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بزرگ افراد سے مسجد میں جماعت ادا نہ کرنے کی درخواست

ٹاپ اسٹوریز