سندھ حکومت، وفاق میں سرد جنگ عروج پر

سندھ حکومت کو وفاقی حکومت سے گلہ ہے کہ انہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق طے شدہ فنڈز فراہم نہیں کیے جاتے

وزیراعلیٰ سندھ کیلئے الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف

الیکشن کمیشن نے مراد علی شاہ کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست خارج کر دی

کے فور پراجیکٹ کی ازسر نو منصوبہ بندی،وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے

گورنرعمران اسماعیل کا کہنا ہے منصوبے میں تاخیر کی وجہ بننے والے کسی فرد اور ادارے کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

’عمران اسماعیل کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا‘

گورنر سندھ کا انتظامی معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ پنجاب

سندھ اسمبلی : آٹے کی قیمت کے خلاف تحریک التوا مسترد کردی گئی

ایوان میں خرم شیرزمان، مکیش کمار چاولا اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر وفاقی حکومت پرگرجے برسے۔ 

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرائیں، سندھ اسمبلی میں قرارداد

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر  کی قیمت پرایم ایل ون  بنانے نہیں دیں گے۔

لاہور میں صفائی کرنے والی ترک کمپنی کو کراچی میں کام کی پیشکش

ترک کمپنی کے وفد  نے آج کراچی میں  وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

کراچی: پی ٹی آئی مقامی رہنما کا قتل، نماز جنازہ ادا کردی گئی

واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، مقتول کے اہل خانہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس حکام

کراچی میں سمندر کا پانی قابل استعمال بنانے کا پلانٹ لگانے پرغور

اس ضمن میں جرمن کمپنی کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی ہے۔

سندھ پولیس: غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ

یہ فیصلے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کے اہم اجلاس میں ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز