مڈل آرڈر بلےباز کی شادی کی تقریب خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہوئی
محمد رضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار سے زائد رنز بنانے والے واحد بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے 4 کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔
بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان ہیں، وہ بھی اچھے ہیں مگر رضوان بہترین ہیں۔
29 سالہ رضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتی، یہ ایک بہترین سائننگ ہے۔
محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی
کرکٹ اسٹیڈیم دیکھنے گیا، گراونڈ مین نے تھپڑ مار کر نکال دیا
شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے
رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا اعزاز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے پاس ہے۔
میری سانس کی نالیاں دبی ہوئی تھیں اگر 20 منٹ تک اسپتال پہنچنے میں دیر ہو جاتی تو میرے دونوں ونڈ پائپ پھٹ جاتے۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو تو میں مان گیا، سابق کپتان
شاہین آفریدی کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے
قومی کرکٹ ٹیم دبئی ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔
پاکستان اپنے اعصاب پر قابو نہ رکھ سکا اسی لیے میچ بھی ہار گیا، سابق بھارتی اسپنر













