کورونا کی ممکنہ دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے احتیاطی اقدامات ضروری ہیں، اسد عمر

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق ماسک  کا استعمال لازمی ہوگا، وفاقی وزیر

نو ماسک نو سروس کے اصولوں پر عمل نہیں ہو رہا، این سی او سی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

صوبے کے جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کر دیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا ، اعلامیہ

امریکی صدر کا شہریوں کو ماسک پہننے کا حکم دینے سے انکار

امریکی سائنسدان ڈاکٹرانتھونی فاوچی نے امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دے دیا۔

آئیے ! ماسک پہنیں ، کورونا سے بچاؤ کریں

احتیاطی تدابیر میں سب سے زیادہ اہمیت ماسک کے استعمال کو دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےعوام ماسک کےاستعمال کو یقینی بنائیں، ڈی سی پشاور

اسلام آباد میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو دفعہ188 کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

ٹرمپ، مائیک پنس کے نقش قدم پر: ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

امریکی صدر نے جس فیکٹری کا دورہ کیا وہ ماسک ہی فراہم کرتی ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس: کورونا وائرس پربحث کے لیے تحریک منظور

تاثر دیا جا رہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے جبکہ صوبے کو 8 لاکھ  26ہزارسےزائد ماسک دیے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز