رانا ثناء اللہ کیمپ جیل سے رہا

رانا ثناء اللہ کی رہائی عدالت کی جانب سے جاری کی گئی روبکار ڈسٹرکٹ کیمپ جیل پہنچانے کے بعد عمل میں آئی

رانا ثنااللہ کو رہائی کا پروانہ مل گیا

‘مچلکے کسی اور جج کے پاس  جمع  کرانے کی اجازت دی جائے‘

رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور

 رانا ثنا اللہ کے 6 ماہ تک حراست میں رہنے کا حساب کون دے گا؟،اہلیہ

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پرسماعت کی۔

وکلا کی رہائی سے متعلق کیس، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کو فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کردی

پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گرفتار وکلاء کی درخواستیں اور کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، نیب کو جواب داخل کرانے کی مہلت

ن لیگ کی نائب صدر کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ والد کی دیکھ بھال کیلئے بیرون ملک جانا ہے

سٹیزن پورٹل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پورٹل کی جانب سے شکایات پر بغیر تصدیق کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

عدالت کا پنجاب حکومت کو دس ہزار بیمار قیدیوں کی داد رسی کا حکم

چیف سیکرٹری پنجاب 11 نومبر کے عدالتی فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق داد رسی کریں، عدالت

نوازشریف: بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی، ڈاکٹروں نے مزید قیام کا مشورہ دے دیا

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کرادی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز