پی ایس ایل6: فرنچائزز نےاپنے ٹرمپ کارڈ فائنل کر لیے

سیزن 6 کیلئے فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑی کی فہرست جاری کر دی ہیں

لاہور قلندرز اور فخر زمان کی راہیں جدا

وہ پی ایس ایل 6 میں نئی فرنچائز کی طرف سے کھیلیں گے

بگ بیش لیگ: دلبر حسین کا میلبورن اسٹارز سے معاہدہ طے پا گیا

دلبر حسین کو قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ میلبورن اسٹارز میں شامل کیا گیا ہے۔

لاہور قلندرز کو شکست، کراچی کنگز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2020 کا فائنل میچ جیت لیا۔

’ حارث اگلی دفعہ مجھے آہستہ گیند کرانا ‘

گزشتہ روز حارث نے بہترین گیند بازی کی، ان کے یارکر کو کھیلنا ناممکن تھا، شاہد آفریدی

حارث رؤف نے آفریدی سے معافی کیوں مانگی؟

مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب شاہد آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے

پی ایس ایل 5، سلطانز کو شکست، قلندرز نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی

پی ایس ایل 5 کا فائنل منگل کو کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

 لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 171 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے کوالیفائر میں تین بجے مد مقابل ہوں گی  

پی ایس ایل 5، بین ڈنک پاکستان آنے کیلئے بے تاب

دوبارہ پاکستان آنے کے لیے بہت ذیادہ پُرجوش ہوں، نومبر میں ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز میں شرکت کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز