خواہش ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز جلد ہوں، عاطف رانا

ٹاپ کرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دینا کسی کی خواہش ہو سکتی ہے مگر سچائی نہیں، عاطف رانا

پی ایس ایل 5: فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہو گا

سیمی فائنل راؤنڈ کی فاتح ٹیمیں 18 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں مد مقابل آئیں گی۔

پی ایس ایل کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہو گا

قلندرز کے ایک اور غیر ملکی کھلاڑی نے واپسی کی ٹکٹ کٹا لی

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کرس لِن سیمی فائنل کیلیے دستیاب نہیں ہوں گے

پی ایس ایل: سب سے زیادہ وکٹیں کس نے لیں اور رنز کس نے بنائے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 میں سیمی فائنل مرحلہ آن پہنچا ہے تاہم چھکوں، چوکوں اور وکٹیں گرنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

قلندرز کو بڑا دھچکہ، ویزے اور پرسنا نے ٹیم سے نام واپس لے لیا

دونوں کھلاڑی جلد ہی واپس اپنے وطن روانہ ہوجائیں گے۔

گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

کنگز کی جانب سے کیمرون ڈیل پورٹ 62 ، بابر اعظم 32،افتخار احمد 21 اور کیڈویک والٹن ن26 رنز بنا کر نمایاں رہے

کرس لِن لاہور قلندرز کے پہلے سنچورین

اپنی اننگز کے دوران لِن نے آٹھ چھکے اور 12 چوکے لگاکر ملتان سلطانز کے گیند بازوں کی خوب پٹائی کی

لین کی شاندار سنچری، قلندرز سیمی فائنلز میں

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف کرس لین کی شاندار سینچری کی بدولت 18 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پوائنٹس ٹیبل: لاہور قلندرز سیمی فائنل تک رسائی کیسے حاصل کریگی؟

لاہور قلندرز کی ٹیم اپنا آخری میچ ملتان سلطانز کے خلاف آج کھیلے گی جسے جیت کر وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی

ٹاپ اسٹوریز