یونائیٹڈ بائیکس کی قیمتیں ایک لاکھ سے بڑھ گئیں

 یونائیٹڈ یو ایس 70 کی نئی قیمت ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 525 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت گرنے لگی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے پر آ گئی۔

پیجو 2008 کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پیجو 2008 ایکٹیو کی نئی قیمت 5959000 روپے ہے جب کہ پرانی قیمت 5899000 تھی۔

یاماہا بائکس کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھا دی گئیں

کمپنی کی جانب سے حسب روایت قیمتیں بڑھانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ – سوک کی قیمت 92 لاکھ ہو گئی

ہنڈا سٹی 2 ایل مینوئل کی قیمت 4329000 روپے سے بڑھ کر4579000 روپے ہو گئی ہے۔

روڈ پرنس بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کمپنی کی سب سے مشہور بائیک روڈ پرنس 70 سی سی کی قیمت میں 10500 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ہنڈا  سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز