عوام کو ریلیف دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، عثمان بزدار

ملک بھر میں آٹا، سبزیوں اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور میں فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جب کہ چکیوں پر فی کلو آٹا اسی روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

پیٹرول کتنا سستا ہوا؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 11 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئی بار ردوبدل کیا ہے

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی حوالے سے درخواست نیپرا میں جمع کر رکھی ہے۔

لاہور: عید سے قبل مرغی، سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

ٹماٹر 56 سے 75 فی کلو فروخت ہونے لگا، آلو، پیاز، لہسن، ادرک، لیمو، بینگن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا

ادویات کی قیمتوں میں 35 فیصد تک اضافہ

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا لیکن منافع خوروں نے ادویات پر 15 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔

70 سالہ غلط معاشی پالیسیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے  کے بعد 313 روپے قیمت والی ادویات کی نئی قیمت 369 مقرر کر دی گئی ہے

ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا امکان

کراچی: مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کی چکی میں پستے عوام پر فارما مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے بھی مزید مہنگائی

ٹاپ اسٹوریز