جھنڈے سے اللہ کا نام ہٹانے پر ایران کا امریکا سے احتجاج
ایرانی خواتین سے اظہار یکجہتی کرنا چاہتے تھے، امریکا
میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر
گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب
پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا
فیفا ورلڈ کپ میں کل 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہی، پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہو گا۔
قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ
یورپی ممالک کو اپنی لیکچر بازی بند کر دینی چاہیے، گیانی انفینٹنو کا پہلی باضابطہ پریس کانفرنس سے خطاب
انتظار کی گھڑیاں ختم،فیفا ورلڈ کپ کامیلہ آج سےقطر میں سجے گا
یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے
32ٹیمیں، ایک ٹرافی، کھیل کا سب سے بڑا میلہ کل سجےگا
پہلا میچ اتوار کو قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا
فیفا ورلڈ کپ،ایک اورپابندی عائد
قطر کے قوانین کے مطابق ورلڈ کپ میں شائقین پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں
فیفا ورلڈ کپ : 974 کنٹینرز سے عارضی اسٹیڈیم تیار
اسٹیڈیم کو 974 ری سائیکل شپنگ کنٹینرز سے تعمیر کیا گیا ہے
فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی لگا دی
شائقین کی نگرانی کے لیے اسٹیڈیم میں ہائی ٹیک قسم کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
قطر چینی پانڈے حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک
ورلڈکپ سے قبل چین کی جانب سے قطر کو خوبصورت پانڈوں کا جوڑا دیا گیا۔
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر سے ملاقات
دونوں رہنماوں نےر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری
سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں
قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات، سرمایہ کاری پر شکریہ
قطر فٹ بال ورلڈ کپ: پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی
رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ منعقد کیا جارہا ہے۔
فیفاورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت
ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع ہوگا
بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان: پاکستان سمیت اسلامی دنیا میں شدید ردعمل
عالمی دنیا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی: دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم شہباز شریف
ایل این جی ٹرمینل معاہدے میں قطر کا پاکستان کیلئے اہم اعلان
ایل این جی ٹرمینل بنانے کے لیے جنوری کے آخر میں حتمی معاہدہ ہو گا۔
ڈیوڈ بیکھم کا قطر سے 36 ارب کا معاہدہ
ڈیل کے تحت سابق انگلش فٹبالر قطر کی سیاحت اور ثقافت میں بھی اہم کردار ادا کریں گے
قطر کے پہلے عام انتخابات، کوئی بھی خاتون امیدوار کامیاب نہ ہو سکی
پہلے عام انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 63 فیصد رہی

