بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں ، چیئرمین ایف بی آر
اضافی رقم تمام صارفین سے تین ماہ جولائی، اگست اور ستمبر کے درمیان ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ کے حساب سے وصول کی جائے گی، نوٹی فکیشن
ایک امیدوار جب متعدد نشستوں سے الیکشن لڑتا ہے تو قومی وسائل ضائع ہوتے ہیں، مولانا عبدالاکبر چترالی
پائلٹس کی تنخواہوں پر تقریباً 35 ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں، ڈی جی سی اے اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف
سیاسی عدم استحکام کے باعث عالمی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہیں، سیکرٹری پیٹرولیم
اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار
چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے سابق چیف جج رانا شمیم کو بھی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
قصر ناز اور چنبہ ہاؤس کی آؤٹ سورسنگ پر بھی کام ہو رہا ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نجیب ہاورن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محمود شاہ کی برہمی
گیس کا گردشی قرضہ پانچ سو 50 ارب روپے ہے، وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم ذاکر ارشد کی قائمہ کمیٹی کا بریفنگ
وسیم خان جتنا قابل پاکستان میںکوئی نہیں، چیئرمین پی سی بی: فواد عالم سمیت باجوڑ کے کئی بہترین کرکٹر کو پوچھا تک نہیں جاتا، گل ظفر خان کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مؤقف
چیئرمین کو بلانا ہے تو باقی کرداروں کو بھی بلائیں، شبلی فراز
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے چیئرمین امجد علی خان کی قیادت میں دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانا اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوگی
خدا کا خوف کریں اور وزرا ایوان میں غلط بیانی مت کریں۔ رکن اسمبلی طالب نکئی
سینٹ سے بل کی منظوری کل لی جاۓ گی، وزیر دفاع پرویز خٹک














