اس لیٹر کو اوور سیز پاکستانی ووٹرز نامی اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے
نواز شریف کو واپس لانے کا مقصد عمران خان کو نا اہل کرنا ہے
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم شہباز گل سے کہلوانا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے ان سےبیان دلوایا۔
تینوں رہنماؤں کو 30 اگست کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
عمران خان چائنہ چوک اسلام آباد سے کل ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز
پولیس سیاسی ورکروں کو تشدد کیلئے ریمانڈ مانگ رہی ہے، سابق وفاقی وزیر
عمران خان کے علاوہ کوئی ایسی آواز نہیں جو پاکستان کو اکٹھا کر سکے۔
بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا لیکن آصف علی زرداری نے گھبرانا نہیں ہے۔
عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
شہبازگل کی ضمانت پر حکومت بھاگ رہی ہے، سیاسی ورکرز پر تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔
کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا
25 مئی کے واقعہ پر رانا ثنااللہ اور عطا تارڑ کو شامل تفتیش کیا جا رہا ہے،اسلام آباد چھپ کر بیٹھیں گے تو اشتہاری قرار دیا جائے گا۔
شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، فواد چودھری
محرم کے بعد احتساب شروع ہو گا قوم حقیقی آزادی جدوجہد کے آخری مرحلے کی تیاری کرے، سابق وفاقی وزیر
کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟فوادچودھری












