اساتذہ کے تبادلوں کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت شعبہ تعلیم میں اصلاحاتی پروگرام کے تحت گزشتہ حکومتوں کے قواعد تبدیل کر رہی ہے، عثمان بزدار

ٹوبہ ٹیک سنگھ، زہریلی چیز کھانے سے 4 خواتین جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ 351 گ ب میں زہریلی چیز کھانے سے ماں اور تین بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کا حلف اٹھا لیا

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عہدے کا حلف لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

عثمان بزدار نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے افسران و اہلکار اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان سے استعفی لے لیا گیا

فیاض الحسن چوہان کے استعفی کی وزیر اعلی کے ترجمان نے تصدیق کر دی ہے۔

وزیراعظم کا ایل ڈی اے کی تنظیم نو کا حکم

وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال رپورٹ پر اطمینان کا اظہارکیا،تحقیقات کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھانے کی ہدایت کی

فوادخان کو پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلوانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

پولیو ٹیم کو روکنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، فواد خان تو 13 فروری سے پاکستان ہی میں نہیں ہیں۔ ٹیم فواد خان

ق لیگی صوبائی وزیر نے استعفیٰ واپس لے لیا

حافظ عمار یاسر نےحکومت پنجاب سے ناراضی کی بنا پر استعفی دیا تھا، مسلم لیگ ق کےحکومت سے معاملات طے پانے کے بعدانھوں نےاپنا فیصلہ واپس لےلیا

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا

پنجاب کابینہ میں توسیع، 48ویں وزیر ق لیگ سے ہیں

پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ق کے وزرا کی تعداد دو ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز