جنوبی ایشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 221 افراد جاں بحق

بھارت کے شمال مشرقی علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی

اب محکمہ موسمیات بتائے گا کہ کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا اور بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت کیا ہو گی۔

سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش متوقع

سمندری طوفان کے سبب ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے کراچی میں بارش کا امکان

طوفان چھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے

سعودی عرب: طوفانی بارش سے سات افراد جاں بحق11زخمی

بارش کے باعث ٹریفک حادثات میں 40 گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئی ہیں

میکسیکو: 60 ڈگری سینٹی گریڈ میں برف کا طوفان

گزشتہ ہفتے میکسیکو میں شدید گرمی پڑی لیکن لوگ جب اتوار کی صبح جاگے تو 3 فٹ تک برفباری پڑ چکی تھی

عید کے بعد حکومت گرانی پڑی تو گرائیں گے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں اتنی کمی نہیں ہوئی جتنی موجودہ حکومت میں ہوئی ہے۔

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں طوفان اور بارشوں سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

اسلام آباد میں اب تک چارسے پانچ ملی لیٹر بارش ہو چکی ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز