پاک افغان سرحد پر آمدورفت دو روز بعد بحال
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے باعث سیکورٹی حکام نے دو روز قبل سرحد کو بند کردیا تھا۔
طورخم 24/7 منصوبے کا آزمائشی بنیادوں پر آغاز
منصوبہ وزیراعظم کی ہدایات پر شروع کیا گیا جس کے تحت طورخم گزرگاہ آج سے دن رات کھلی رہے گی، ذرائع
وزیراعظم کا طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لیے کھولنے کا اعلان
سرحد 24 گھنٹے کھلی رہنے سے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا
پاک افغان سرحدوں پر چین استقبالیہ مراکز تعمیر کرے گا
بینادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرنا ہیں۔