پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر
صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں
گلگت بلتستان: حکومت کے انتظامی اختیارات ختم
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبائی وزرا کسی بھی قسم کے احکامات جاری کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔
پنجاب حکومت کے بڑے اقدامات
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے، گندم کی خریداری یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی کی بیخ کنی کی نگرانی سیکریٹریز کریں گے۔
کورونا: سندھ سیکریٹریٹ میں غیر ضروری داخلہ روکنے کا فیصلہ
وزیٹرز کا سندھ سیکریٹریٹ میں داخلہ متعلقہ ڈپارٹمنٹ کی اجازت سے مشروط ہو گا۔
کورونا وائرس،گلگت بلتستان حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
کل سے علاقے کے تمام تعلیمی ادارے 6 مارچ تک بند رہیں گے جو بعد ازاں 7 مارچ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔
کراچی کو ایک طرف رکھیں تو دیکھتا ہوں کہ سندھ کیسے چلتا ہے؟ وسیم اختر کا چیلنج
کرتارپور پر 19 ارب روپے خرچ کردیے لیکن کراچی پر کیوں نہیں؟ میئر کراچی کا خطاب
آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاق کو ارسال
سندھ حکومت نے جو نام اسلام آباد بھجوائے ان میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل اور مشتاق مہر شامل ہیں
ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری
شہر میں آٹے کی قلت نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ڈی سی لاہور
ممتاز گلوکار شوکت علی اسپتال سے گھر منتقل
عالمی شہرت یافتہ فنکار کے علاج پرآنے والے تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ حکومت پنجاب کا دعویٰ
کراچی: آوارہ کتوں کے کاٹنے میں کمی نہیں آئی، حکومتی دعوے دکھاوا ثابت
متاثرہ بچی کے والد کی اتنی مالی سکت نہیں ہے کہ وہ اپنی بچی کو ذاتی طور پر نجی میڈیکل اسٹور یا اسپتال سے ریبیز کا انجکشن خرید کر لگوا سکے۔