بینک صارفین کیلئے خصوصی ہدایات جاری

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے صارفین اور بینک عملے کے دوران کم سے کم رابطے کے حوالے سے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں

واٹس ایپ صارفین کی تعداد دو ارب ہوگئی

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کے درمیان معلومات کے تبادلے کو خفیہ رکھنے کے عمل کو ختم نہیں کیا جارہا

فیس بک نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا

گزشتہ چند سالوں میں فیس بک کو صارف کی پرائیویسی کے حوالے سے متعدد سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کراچی: نئے سال کا تحفہ، بجلی کے نرخ میں چار روپے 90 پیسے کا اضافہ

کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بجلی کے نرخنامے میں اضافے کی تردید

نرخنامے میں اضافے کی جو اطلاعات ہیں وہ دراصل ماہانہ فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن

واٹس ایپ استعمال کرنے والے آئی فون صارفین جلد نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کر لیں

تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز پر 31 دسمبر کے بعد صارفین واٹس ایپ کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔

فیس بک ہر وقت آپ کے مقام کا سراغ لگانا چاہتا ہے

فیس بک اینڈرائیڈ 10 اور ایس او ایس 13 کے موبائل فون سیٹس کے ساتھ مقام کا سراغ لگانے والے کنٹرو لز متعارف کرانے جارہا ہے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس

 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔

فیس بک کا پوسٹوں پر سے لائک کا آپشن ختم کرنے پر غور

لائک کا اختیار ختم  کرنے کا مقصد صارفین کی زندگیوں میں ذہنی سکون لانا ہے

خبردار! واٹس ایپ ہیکرز کی نئی ترکیب سے بچیں

واٹس ایپ کو ہیک کرنے کا پاکستان میں نیا طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز