’نواز شریف واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے‘

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کو ہی برقرار رکھا ہے، معاون خصوصی شہزاد اکبر

عدالت نوازشریف کو جانے دیتی ہے تو کوئی اعتراض نہیں، شہزاد اکبر

ذاتی طور پر شہباز شریف خود بھی چاہتے ہیں کہ ضمانت دیں اور باہر جائیں، معاون خصوصی برائے احتساب

شہزاد اکبر نے شہباز شریف کو پھر برطانیہ میں دعویٰ کرنے کا چیلنج دیدیا

یقین ہے مسلم لیگ نواز کے صدر میرے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کریں گے، معاون خصوصی برائے احتساب

’لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں اور ہماری جان چھوڑیں‘

ان لوگوں نے پلی بارگین کرنی ہے تو قومی احتساب بیورو(نیب) کے ساتھ کریں اور اس کے لیے قانون بھی موجود ہے

عمران خان اور شہزاد اکبر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے شہباز کے وکلاء لندن پہنچ گئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ نامور قانون دان سلمان بٹ وکلاء کی ٹیم کی قیادت کریں گے، شہباز شریف کے وکلاء کل لندن میں باضابطہ مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے۔ 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا شریف خاندان کو چیلنج

مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی اولاد میں سے جسے شوق ہے وہ عدالت سے رجوع کرلے۔

ن لیگ کا برطانوی اخبار کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

صحافی ڈیوڈ روز جھوٹا ہے، مذکورہ اخبار غلط خبروں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے، مریم اورنگزیب۔

’عدالت نے طلب کیا تو جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کی اصل ویڈیوز پیش کر دیں گے‘

جج نے غلط کام کیا اس لئے عہدے سے ہٹایا گیا اب اخلاقی بنیادوں پر میاں نواز شریف کو بھی رہا ہونا چاہیئے، مشاہد اللہ خان۔

جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں کس ناصر جنجوعہ کا ذکر ہے؟

جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں جس ناصر جنجوعہ کا ذکر ہے اس کی کھوج ہم نیوز نے لگالی ہے

کیا جسٹس قیوم سے فیصلے لکھوانا درست تھا اور آج غلط ، شہزاد اکبر

شہبازشریف نیب افسران کو دھمکیاں دیتے ہیں، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز