شعیب ملک نجی مصروفیات کے باعث وطن روانہ

انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے۔

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی

ثانیہ مرزا بیٹے کی ولادت اور گٹھنے کی انجری کے سبب گزشتہ ڈیڑھ برس سے ٹینس کورٹ سے دور تھیں۔

’بولنگ میں غلطیوں کے باعث دوسرے ون ڈے میں بھی شکست ہوئی‘

تیسرے ون ڈے میں مزید نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، ملک کپتان مقرر

عمراکمل کو بھی 25 ماہ بعد ایک بارپھر ون ڈے ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

ثانیہ مرزا شعیب کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئیں،دھمکیاں نظرانداز

ثانیہ مرزا پی ایس ایل میں شریک اپنے خاوند کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچیں تو انہوں نے سابق پاکستانی کرکٹرز اوران کی فیملیز کو ڈنر پہ بلایا۔

شعیب ملک کو بھارت نہیں آنے دینگے، بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکی

ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے، راجہ سنگھ

پاک آسٹریلیا سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور شاداب خان سمیت چند دیگر کھلاڑیوں کو اس دوران آرام کرایا جائے گا۔

بی جے پی کا کھلواڑ: پاکستانیوں کے بعد ثانیہ مرزاکو بھی نہیں بخشا

رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ‘ کے منصب سے فارغ کیا جائے۔

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے واپس وطن پہنچ گئی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست دی، ون ڈے سیریز تین دو سے اپنے نام کی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔

ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی پروٹیز کے نام

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میچ  میں 7 وکٹوں سے شکست دی

ٹاپ اسٹوریز