اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کر کے 7 فیصد کردی

گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سودکم کر کے8فیصد کر دی

اسٹیٹ بینک نے گزشتہ دو ماہ کے دوران شرح سود میں سوا 5 فیصد کمی کی ہے

’مہنگائی کی شرح میں کمی کا بلا واسطہ فائدہ عام آدمی کو ہو گا‘

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین ماہ میں 35 روپے تک کم کی گئی ہیں، وزیر خوراک پنجاب

ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ، ملکی برآمدات22 ارب ڈالر رہنے کا امکان

کورونا سے پہلے جی ڈی پی گروتھ 3.24 فیصد تھی جو اب کم رہنے کا امکان ہے تاہم اقتصادی ریلیف پیکج کے مثبت اثرات ہوں گے، اجلاس میں بریفنگ

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 51 پیسے سستا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت166.88روپے تھی تاہم اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے سبب روپے کی طلب میں اضافہ ہوا اور ڈالر کی قیمت میں نیچے آگئی

شرح سود میں مزید کمی ہونی چاہیے، اسد عمر

کورونا پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے مگر یہ سلسلہ سندھ سے شروع ہوا، پروگرام ٹونائٹ میں گفتگو

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی

شرح سود 2 فیصد کم ہو کر 9 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ

شرح سودمیں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مزید کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان

اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد سے کم کرکے 12.50 فیصد کردی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا آخری پروگرام ہے، اسد عمر

عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے، وفافی وزیر کی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز