سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں،استعفی کا متن

عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

سیف اللہ نیازی پر نامنظور ویب سائٹ چلانے اور غیر قانونی فنڈ ریزنگ کا الزام

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ سے ڈی سیٹ کیا جائے ، پی ٹی آئی کی ریفرنس میں استدعا

کسانوں کو پہلے سیلاب نے تباہ کیا، اب حکومت نہیں پوچھ رہی، ان کیساتھ مذاکرات کیے جائیں، سینیٹر کامل آغا

کسانوں کو صرف مذاکرات کا لولی پاپ دیا جا رہا ہے، ق لیگی رہنما کا سینیٹ میں اظہار خیال

پی ایم ڈی سی کو دوبارہ تشکیل دینے کا بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل ترمیمی بل 2022 بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

پاکستان کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑا ہے، شوکت ترین کا انکشاف

آئندہ 5سال میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں، سابق وزیرخزانہ

صدر مذاکرات میں کردار ادا نہیں کر سکتے، فوری اصلاح نہ کی تو تباہی کے سوا کچھ نہیں، رضا ربانی

سینیٹ میں پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے، پی پی سینیٹر کا ایوان بالا میں خطاب

آئی ایم ایف کا ہر حکم نہیں مان سکتے، آپ نے پچھلی حکومت کا کام کرنا ہے تو پھر ہمیں آنے کی کیا ضرورت تھی؟ لیگی سینیٹر وزیر پر برہم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ریاستی ملکیتی اداروں کی گورننس اینڈ آپریشن ترمیمی بل کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا۔

مختلف بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی پیسے وصول کرنیکا انکشاف

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مختلف بینکوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مؤقف

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کوئی ملک کیش دیگا تو وہ وزیراعظم ریلیف فنڈ یا آرمی فنڈ میں جائیگا، وزارت اقتصادی امور

اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار

ٹاپ اسٹوریز