سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظر ثانی بل منظور

بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 32 اور مخالفت میں 21 ووٹ آئے۔

ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات، سینیٹ میں قرارداد منظور

پنجاب میں الیکشن کرانے سے دیگر چھوٹے صوبوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی

یقین کریں! پی آئی اے کےسارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سی اے اے

پائلٹس کی تنخواہوں پر تقریباً 35 ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں، ڈی جی سی اے اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

متنازعہ ترین شخصیت، سینیٹرز کا مشرف کیلئے دُعا کرانے سے انکار

پرویز مشرف نے بس ایک غلطی کی کہ ان دونوں جماعتوں کو این آر او دیا، اپوزیشن لیڈر

4 سال، پاکستان میں 42 صحافی قتل

گزشتہ 4سال میں پاکستان میں قتل ہونے والے صحافیوں کی تفصیل سینیٹ میں پیش

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کا مسئلہ، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا نوٹس

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قائد اعظمؒ ، ان کی تصویر اور قومی پرچم کی توہین کرنے پرسزا کا بل بھی متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں،استعفی کا متن

ٹاپ اسٹوریز