جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں

پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج

سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کی گئی، سپریم کورٹ

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیپلز کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا۔

سانحہ اے پی ایس:حکومت نے وزیراعظم کے دستخطوں والی رپورٹ جمع کرانے کےلیے مہلت مانگ لی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہداء کے والدین سے وزیراعظم کی کمیٹی ایک ملاقات کر چکی ہے

نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی

دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو  سیل کرنے سے روک دیا

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری ، جواب طلب

شہری کو سوچنے کا موقع ہی کیوں ملے کہ عدالت کچھ چھپا رہی ہے، عدالت

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔

 سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک پر قائم مسجد سمیت تجاوزات ہٹانے کا حکم

مسجد کی لیز غلط ہے، کوئی بھی عبادت گاہ غیر قانونی زمین پر نہیں بن سکتی

نسلہ ٹاور پلان کی منظوری دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج،ریکارڈ طلب

مقدمے میں جعلسازی ، اختیارات سے تجاوز کی دفعات شامل

نسلہ ٹاور پلاٹ کی واپسی معاوضے سے مشروط

بلڈنگ کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

ٹاپ اسٹوریز