سپریم کورٹ کا رائل پام کلب پاکستان ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہےکہ رائل پام کنٹری کلب کے تمام معاملات ریلوے انتظامیہ دیکھے گی۔ 

سلیکٹڈ کہنے والے انہی طریقوں سے اقتدار میں آئے، مراد سعید

مراد سعید نے کہا کہ جب یہ لوگ ڈیل کرلیتے ہیں تو پھر انہیں امریکہ کی بات بھی ماننی پڑتی ہے۔

پولیس آخر ایسا کیا کر رہی ہے جو تنخواہ بڑھائی جائے؟ سپریم کورٹ

پولیس اور سرکاری افسران تنخواہ الگ لیتے ہیں اور عوام سے الگ  پیسے بٹورے جاتے ہیں،جسٹس گلزار احمد

اچھی خبریں صرف عدلیہ سے آرہی ہیں، چیف جسٹس

معیشت آئی سی یو  سے باہر آئی یا نہیں لیکن صورت حال خراب ہے، جسٹس آصف سعید کھوسہ۔

سپریم کورٹ:سابق آئی جی سندھ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

عدالت نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے غلام حیدر جمالی کے جاری کئے گئے وارنٹ گرفتاری بھی ختم کردیئے۔ 

ذہنی مریض غلام عباس کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے آج سزا پر عمل درآمد کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا۔

شاہزیب قتل کیس:شاہ رُخ جتوئی کا انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

شاہ رخ جتوئی نے  سپریم کورٹ سے عمر قید اور جرمانہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ 

عمران خان نے سیاست میں بدتمیزی کو رواج دیا، خواجہ آصف

ہماری سیاست کا المیہ ہے کہ حفیظ شیخ جیسے کرایے کے لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے

جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں،چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔

سپریم کورٹ:سابق ڈپٹی اسپیکر کی بریت کیخلاف نیب اپیل مسترد

نیب کی جانب سے حاجی نواز کھوکھر کیخلاف 1999 میں ریفرنس بنایا گیا تھااوروہ  2015 میں ریفرنس سے بری ہو گئے تھے۔ 

ٹاپ اسٹوریز