عمر کوٹ: ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ 55904 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے 19 ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی

اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے

سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

امیدوار کاغذات نامزدگی 23  سے 28 دسمبر تک حاصل کر سکیں گے، الیکشن کمیشن

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں: بابر اعوان

 سندھ اسمبلی توڑنے پر عوام پی ڈی ایم کے فیصلے کو سنجیدہ تصورکریں گے، ہم نیوز سے بات چیت

ایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی انتقال کر گئے

عادل صدیقی کا انتقال کورونا کے باعث ہوا۔

اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری

وزیر اعلیٰ سندھ کو والدہ کی طرف سے 100تولہ سونا تحفہ ملا ۔ ان کی بیٹی کے نام ڈی ایچ اے میں 3کروڑ روپےمالیت کے 2پلاٹ ہیں

بلاول: آرڈیننس کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور ہونے کا خیر مقدم

غیر آئینی آرڈی ننس کے ذریعے سندھ کے عوام کو انارکی کی جانب دھکیلنے کی سازش کی گئی، چیئرمین پی پی

سندھ اسمبلی: آئی لینڈ ڈولپمنٹ آرڈی ننس کے خلاف قرار داد منظور

مہمانوں کے ساتھ جو سلوک ہوا اس پر شرمندہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سندھ اسمبلی: آرڈی ننس کے خلاف قرار داد،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، واک آؤٹ

سندھ کا بیٹا ہوں، صوبائی حکومت کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار شر کا مؤقف

جزائر کیلیے این او سی نہیں دیا، ہمت ہے تو ایک انچ زمین لیکرجائیں: وزیراعلیٰ

غدار نہیں کہوں گا لیکن جو ایوان سے اٹھ کر چلے گئے ہیں ان کے دھرتی سے پیار پر شک ضرور پیدا ہوگا، مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی کے ایوان میں خطاب

ٹاپ اسٹوریز