زخمی ہونے والے تینوں افراد ٹرک ڈرائیور اور ہیلپر ہیں، پولیس
ساہیوال ریجن سے پی ٹی آئی کے مزید 21 امیدواران نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مرکزی ملزم فیصل ایک درجن سے زائد خواتین سے شادی کرکے ان سے رقم اور زیورات ہتھیا کر طلاق دے چکا ہے
جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے
راولپنڈی سے ساہیوال جانے والی مسافر بس کے ٹائروں میں پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے ایم فور پر آگ لگ گئی تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر ساہیوال پولیس نےفوری ایکشن لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث نامزد ملزم گرفتار کر لیا ہے جب کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال ڈاکڑ بشارت کا کہنا ہے کہ آکسیجن وافر مقدار میں موجود ہے
موقع پر موجود نہیں تھا اس لیے پولیس اہلکاروں کو شناخت نہیں کرسکتا، مقتول خلیل کے بھائی کا بیان
عید قرباں قریب آتے ہی پشاور کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھنے لگی ہے، رنگ روڈ پر سجائی گئی منڈی…
قاتل زبیر کا آٹھ ماہ سے مقتول خواجہ سرا مسکان سے رابطہ تھا
ایسا واقعہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
مرنے والوں میں یوسف، اکبر ، طفیل شامل ہیں جبکہ ارشاد بی بی، ممتاز بی بی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے
ملکہ کوہسار مری شہر اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
متاثرہ فیملی نے حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا، وکیل
ن لیگ کی طرف سے گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو سہولیات دستیاب نہیں ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی














