سانحہ داتا دربار:سہولت کار قرار دیا جانے والا سادہ لوح شہری نکلا

مقامی ٹی وی چینلوں پر اس کی تصویر خبر کے ساتھ نشر ہوئی تو زندگی اجیرن ہوگئی۔

داتا دربار دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائندگان بھی جے آئی ٹی میں شامل

بلوچستان دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوا تو سامنے لائیں گے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 21 اور 22 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو پناہ دے کر دنیا کو بتایا کہ انسانیت کیا ہوتی ہے۔

مودی کو شکست نظر آئی تو پاکستان میں دہشتگردی کرے گا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی مسائل کو حل کریں گے۔

بھارتی جارحیت کا جواب دینے سے دنیا کو پیغام مل گیا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے اپوزیشن کا متفق ہونا ضروری ہے، فواد

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی مخالفت کر رہی ہیں جب کہ ماضی میں انہی سیاسی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی حمایت کی تھی۔

کرائسٹ چرچ:پاکستانی خاتون کی کہانی

پاکستانی بہادر خاتون کی سیاہ گاڑی کئی افراد کی زندگیاں بچانےکا سبب بنی

ماسکو میں ’ہم نیوز‘ نے بھارتی مندوبین اور میڈیا کو چپ کرادیا

بھارتی مندوبین کو آئینہ دکھایا تو نئی دہلی میں موجود بھارتی افراد کو چپ لگ گئی بلکہ بعض تو احساس ’شرمندگی‘ سے منہ بھی چھپاتے محسوس ہوئے۔

پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

نئے پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز