کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ کے سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران حزب اختلاف نے شور شرابہ شروع کر دیا۔

عمران خان نے زراعت کو تباہ کر کے معاشی دہشتگردی کی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے کسان یکجہتی احتجاج میں ملک بھر کے کسان نکلیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بھارت دنیا کو گمراہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ

کرتار پور راہداری پر ہمارا مؤقف واضح ہے، عاصم افتخار

برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان

برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین کو ترجیح دی جائے گی، برطانوی وزیر اعظم

لاہور جوہر ٹاؤن اور داسو واقعات میں بھارت ملوث ہے، دفتر خارجہ

امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا،دفتر خارجہ

لاہور: دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ، 3 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹ، 3 ہینڈ گرنیڈ اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا، سی ٹی ڈی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، 6 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

افریقہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ براعظم قرار

رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران افریقہ میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز