کلبھوشن یادیو بھارت کا اصلی چہرہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 بھارتی وزیر خارجہ کے جھوٹے دعوے بی جی پی حکومت کی پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل

اقوام متحدہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ ہونے کا نوٹس لے، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا

پاکستان نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے سفارتکاروں کو حراساں کرنے کے واقعات کی فوری تحقیقات کرے۔

حریم شاہ نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے سے میرے پاکستانیوں کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو میں معذرت خواں ہوں

صدر مملکت عارف علوی 20 سے 24 اکتوبر تک جاپان کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان اور جاپان کی شراکت داری کامیابی سے اپنے سفر پر گامزن ہے۔ جاپان پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی میں کردار ادا کرتا رہا ہے۔

ایل او سی کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‘بھارت نے 2017 میں 1970 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔‘

دفتر خارجہ نے پشاور مارکیٹ سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کر دیا

دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت کی جانب سے احتجاجاً قونصلیٹ جنرل کی بندش قابل افسوس ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے  مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت خطے میں امن و امان کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ 

دفترخارجہ : بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کی طلبی

 ڈی جی ساؤتھ ایشا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی سفیر کو طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔

’حکومت کشمیر پر انسانی حقوق کے حوالے سے قرارداد پیش نہ کرنے پر مطمئن نہیں کرسکی’

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹونے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھایا۔

ٹاپ اسٹوریز