خواجہ آصف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت لاہور نے نیب کی جانب سے ن لیگی رہنما کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

خواجہ آصف دوران تفتیش سوالوں کے جواب نہ دے سکے

بےنامی کمپنی میں 50 کروڑ 70 لاکھ روپےکی رقم جمع ہونے کی شواہد ملے

نیب: لیگی رہنما خواجہ اصف کے 48 بنک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

خواجہ آصف کا سب کچھ ڈیکلیئرڈ ہے اور ریکارڈ پر بھی موجود ہے، وکیل خواجہ آصف

خواجہ آصف کے اثاثوں میں واضح فرق ہے، شہزاد اکبر

خواجہ آصف اپنی وزارتوں کے دنوں میں دبئی میں ملازم تھے، مشیر داخلہ و احتساب

ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے، عبدالغفور حیدری

ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں، سینیٹر

صرف 81 کروڑ کا کیس، کچھ نکال تو لیتے، خواجہ آصف

سات دفعہ پارلیمنٹ کا ممبر بنا اور کیس صرف اکاسی کروڑ کا بنایا، رہنما ن لیگ

خواجہ آصف13جنوری تک ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت نے خواجہ آصف کو فیملی اور وکلا  سے ملاقات اور گھر کا کھانا فراہم کرنے کا حکم بھی دیا

خواجہ آصف کی گرفتاری، ن لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

اجلاس میں پنجاب احتجاجی ریلیوں کے حوالے سے رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور استعفوں کے حوالے سے ڈیڈ لائن پر بھی ارکان سے مشاورت کی جائے گی

نوازشریف کو چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے، خواجہ آصف

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی رہائی کی استدعا مسترد کردی

لیگی رہنما خواجہ آصف کا گرفتاری کے بعد طبی معائنہ

ڈاکٹروں نے سابق وزیر دفاع کو سفر کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز