لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں، میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ میرا نے خواتین کی عزت و احترام سے متعلق اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

مشیران سے کہہ دیا، جس قدر ممکن ہو اتنی خواتین کو افغانستان سے باہر نکالیں، بائیڈن

خواتین پر جبر سے نمٹنے کا طریقہ اقتصادی، سفارتی اور عالمی دباؤ ڈالنا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو

خواتین کا وراثت میں حصہ، ورنہ مقدمہ، عدالت کا بڑا فیصلہ

خواتین کو حصہ دیئے بغیر وراثت تقسیم نہیں ہو گی، وراثت سے متعلق کسی بھی کیس کا فیصلہ 6 دن میں سنا دیا جائے، عدالت

یوکرائن: اونچی ہیل والی سینڈل کیساتھ خاتون فوجی اہلکاروں کی پریڈ

معمول کی اس پریڈ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

جنوبی افریقا: خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز

جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔

وزیراعظم خواتین سے معافی مانگیں، پیپلزپارٹی

وزیراعظم ملک میں خطرناک بیانیے کی بنیاد رکھ رہے، شیری رحمان

پشاور: بچوں سمیت7افراد قتل

ابتدائی شواہد سے قتل  پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس

خیبرپختونخوا میں خواتین پٹواری بھرتی کرنےکافیصلہ

ٹیسٹ کے بعد خواتین ملازمین کو جدید آئی ٹی کی تربیت بھی دی جائے گی

مسجد الحرام: خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر وائرل

خاتون سیکیورٹی اہلکار خانہ کعبہ کے طواف کو منظم کرنے میں حصہ لے رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز