کیا کورنگی اور ناظم آباد میں بھی گرین لائن تھی جو وہ علاقے ڈوب گئے؟
کیش ٹرانسفر کیلئے مردم شماری کا ڈیٹا درکار ہے، ادارہ شماریات پاکستان کو چیف سیکریٹری کا مراسلہ ارسال
وفاق نے ضیاالرحمان کوصوبہ کے پی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے لیکن انہوں نے ڈی سی ضلع وسطی کا چارج سنبھال لیا ہے۔
پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔
سندھ کے ایشوز پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اس لیے وفاقی حکومت کے نشانے پر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
متعلقہ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی، صوبائی محکمہ داخلہ کا نوٹی فکیشن
لاک ڈاؤن میں 15 اگست تک توسیع کردی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری
حکومت سندھ کے افسر خالد محمود شیخ کو ایک مرتبہ پھر ایم ڈی واٹر بورڈ بنا دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرعلی زیدی کی طرف سے جے آئی ٹی جاری کرنا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے۔
یہ طاقت اور حوصلہ صرف عمران خان میں ہے کہ ہر انکوائری رپورٹ کو بلا تاخیر پبلک کیا جاتا ہے۔
گزشتہ چار سالوں سے نالوں کی صفائی کا مطالبہ کررہے ہیں، عالمگیر خان رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
بحیثیت میئر کراچی مدد کے لیے وفاق کو خط لکھوں گا، وسیم اختر
سندھ کابینہ کے فیصلے کے تحت محکہ ایکسائز ودہو لڈنگ ٹیکس وصول نہیں کرے گا، ایف بی آر کو خط
ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان













