محکمہ داخلہ سندھ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر
ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف جلد از جلد نظرثانی کی اپیل دائر کی جائے گی، اٹارنی جنرل آف پاکستان
پریس کانفرنس کرکے سے حکومت کو نہیں بچایا جا سکتا ہے، ترجمان حکومت سندھ
ندیم بابر کے پیش کردہ اعداد و شمار حقائق کے برعکس ہیں، معاون خصوصی غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی بھی سالانہ سندھ میں جارہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ
سنا ہے کہ تین سال سے وزیراعظم ٹریننگ پرہیں حالانکہ انہوں نے تو90 دن میں کرپشن ختم کرنی تھی، چیئرمین پی پی
نجی شعبے کے اشتراک سے بھی روزگارکے مزید مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، پی پی چیئرمین سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزارت قانون و پارلیمانی امور کو مردم شماری کی رپورٹ جاری کرانے کیلیے کردار ادا کرنے کی ہدایت۔
اوباڑو میں یونیورسٹی قائم کی جائیگی اور نادرا کا دفتر قائم کریں گے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
مارکیٹ ایسوسی ایشنز، مالکان اور شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھیں گے،مرتضیٰ وہاب
حکومت سندھ نے کشمور زیادتی واقعہ کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے قائداعظم پولیس میڈل کی سفارش کرنےکا اعلان کیا
ہم چوروں کو قصیدوں سے سرفراز نہیں کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
55 سال سے زائد عمر کے افراد کو دفاتر میں کام کے لیے بلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن
صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔













