حزب اختلاف اے پی سی سے پہلے ہی تقسیم ہو چکی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا۔

جتنی مرضی اے پی سی کر لیں این آر او نہیں ملے گا، شہباز گل

 اے پی سی کا اجتماع لوٹی رقم بچانے کے لیے کیا جا رہا ہے، معاون خصوصی

جنہوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سینیٹر سراج الحق

موجودہ حکمران ٹولہ جب اقتدار میں نہیں ہو گا تو یہ بھی لندن میں ہی ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حزب اختلاف احتساب کے عمل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو گی، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔

موٹروے واقعہ، ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے امکانات پیدا کر دیے گئے، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو جس کام پر توجہ دینی چاہیے وہ نظر انداز ہے۔

اپنی ناکامی چھپانے کیلئے حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔

حزب اختلاف 20 ستمبر کو اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، رانا ثنا اللہ

رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ نیب کے سب لوگ بلیک میل ہو رہے ہیں۔

اپوزیشن کا 20 ستمبر کو اسلام آباد میں اے پی سی بلانے کا اعلان

اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی

قوم کو خوشخبریاں ملنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر نے کہا کہ جھوٹ اور بے ایمانی پر قائم سیاسی ڈھانچہ زمین بوس ہوا تو پاکستان نکھرنے لگا۔

ٹاپ اسٹوریز