راستہ ڈھونڈنا مزید آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کرانیکا اعلان
گوگل کی جانب سے نئے فیچر کو ’امرسیو ویوو فار روٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تھری ڈی پرنٹڈ کار متعارف
زنگر 21 سی نامی گاڑی کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے بنایا گیا ہے، ہائبرڈ سُپر کار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔
گھر بیٹھ کے چانداورنظام شمسی کے سیاروں کی سیر کریں
سائنسدانوں نے کائنات کا سب کا بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کر دیا
11ہزار سال قدیم تھری ڈی مجسمے دریافت
پتھروں پر جانوروں کے اجسام کی نقوش بنائے گئے ہیں
امریکہ میں پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر
اس مکان کی قیمت دوسرے مکانوں سے انتہائی کم ہے۔
ذہن پڑھ کر اپنی ساخت بدلنے والا انوکھا لباس تیار
ڈیزائنر نے اس لباس کو دماغی پیچیدگیوں کی عکاسی کا منفرد ذریعہ قرار دیا۔
اگلے دس برسوں میں یہ ایجادات زندگی کا حصہ بن جائیں گی
ٹیکنالوجی ہماری زندگی میں ہر روز تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔