امریکہ نے مبینہ دہشتگرد پاکستان کے حوالے کردیا

امریکہ نے دیگر جرائم میں ملوث 50پاکستانیوں کو بھی ڈی پورٹ کیا ہے۔ 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ملٹری کیمپ بنادیا ہے،پاکستان

ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام  آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ  بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔

’بھارتی دفاعی بجٹ میں اضافہ خطے کو اسلحے کی دوڑ میں لیجانے کی کوشش ہے‘

پاکستان نےکہاہے بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ صرف بجٹ میں اضافہ سے کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے وطن کی سالمیت کی حفاظت کا جذبہ اہم ہوتا ہے۔

ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان واپس نہیں آنا چاہتیں، ترجمان دفترخارجہ

عافیہ صدیقی کی واپسی کو تواتر کے ساتھ واشنگٹن کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ میں نے ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ عافیہ صدیقی پاکستان واپس آنا نہیں چاہتی۔ 

بلوچستان دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوا تو سامنے لائیں گے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 21 اور 22 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔

کرتارپور راہداری سے متعلق ٹیکنیکل اجلاس 16 اپریل ہوگا، دفتر خارجہ

ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

مودی کا خلاء میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ

بین الاقوامی خلائی قوانین کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،ترجمان دفتر خارجہ  کا ردعمل 

سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہدا کا پوسٹ مارٹم مکمل

سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہدا کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا ہے۔شہدامیں سے12کی شناخت  بھی مکمل طورپرکرلی گئی ہے۔ نیوزی

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

ولنگٹن میں پولیس کمشنر مائیک بش نے شہدا کی تعداد 50 بتائی ہے۔ ان کے مطابق زخمیوں کی تعداد بھی 50 ہے۔ 

نیوزی لینڈ حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فہرست جاری کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز